شاہین آفریدی کی ڈرامائی سکیننگ رپورٹ ،بڑی نیوز
| | | | | | | |

شاہین آفریدی کی ڈرامائی سکیننگ رپورٹ ،بڑی نیوز

  لاہور ،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو میلبورن میں آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے فائنل کے دوران ہیری بروک کا کیچ لیتے ہوئے عجیب انداز میں انجری میں جانے کے  بعد دو ہفتے کی بحالی کا مشورہ دیا گیا ہے۔ شاہین کا…

شاہین آفریدی کتنی سیریز سے باہر،ان کی جگہ کون آرہا
| | | | |

شاہین آفریدی کتنی سیریز سے باہر،ان کی جگہ کون آرہا

کرک اگین رپورٹ پاکستانی پیسر شاہین شاہ آفریدی انگلینڈ اور نیوزی لینڈ دونوں سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔یوں لیفٹ ہینڈ پیسر پاکستان کی نمائندگی نہیں کرسکیں گے۔کرک اگین نے گزشتہ روز کی رپورٹ میں  یہ انکشاف پہلے ہی کردیا تھا۔ اب تازہ ترین اطلاعات کے مطابق شاہین 100 سے 110 روز کے لئے انٹرنیشنل ،نیشنل…

ٹی 20 ورلڈکپ فائنل شکست پر عامر بھارتی میڈیا میں نمایاں،چیمپئنز کا فوٹو سیشن
| | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ فائنل شکست پر عامر بھارتی میڈیا میں نمایاں،چیمپئنز کا فوٹو سیشن

میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے سابق پیسر محمد عامر کہتے ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی 20 ورلڈکپ فائنل میں شکست افسوسناک ہے لیکن سچ یہ ہے کہ ہماری ٹیم فائنل کھیلنے کی اہل ہی نہیں تھی۔انہوں نے یہ بات  24 نیوز ایچ ڈی پر کی ہے۔عامر نے اس کے حق میں جو دلائل…

ٹی 20 ورلڈ کپ الیون کا اعلان،کون بیسٹ الیون میں آسکا
| | | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ الیون کا اعلان،کون بیسٹ الیون میں آسکا

  دبئی،میلبرن،کرک اگین رپورٹ   آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ الیون کا اعلان کردیا،دفاعی چیمپئین آسٹریلیا ایونٹ کی ناکامی کے بعد اس میں بھی جگہ نہ بناسکا۔ورلڈ ٹی 20 چیمپئن انگلینڈ کے 4 کھلاڑی ورلڈ ٹی 20 الیون میں شامل ہوگئے ہیں۔ پاکستان اور بھارت کے 2،2 جب کہ جنوبی افریقا ،زمبابوے…

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان بیٹنگ اور بائولنگ ہرجگہ پیچھے،بابر اور رضوان ٹاپ 10 میں نہیں
| | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان بیٹنگ اور بائولنگ ہرجگہ پیچھے،بابر اور رضوان ٹاپ 10 میں نہیں

عمران عثمانی آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022  میں پاکستان نے فائنل تو کھیل لیا لیکن دونوں شعبوں میں اس کے کھلاڑیوں کی کارکردگی دیکھی جائے تو وہ کسی طرح اس اہل نہیں تھی کہ فائنل کھیل پاتے،کوئی بیٹر مجموعی طورپر ٹاپ 10 میں نہیں آیا۔بائولز میں بھی بھی ٹاپ وکٹ ٹیکرزمیں پاکستانی چوتھے…

شاہین آفریدی انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر،اگلا نقصان بڑا
| | | | | | | | |

شاہین آفریدی انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر،اگلا نقصان بڑا

میلبرن،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے مارک ووڈ کو بچالیا ہے۔پاکستان شاہین آفریدی سےمحروم ہوسکتا ہے۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2022 کے سلسلہ کہ اہم ترین ٹیسٹ سیریز قریب 2 ہفتوں کی دوری پر پے۔انگلش ٹیسٹ اسکواڈ 26 نومبر کو پاکستان آرہا ہے اور یکم دسمبر سے…

یہ ٹیم کمال،اسپرٹ شاندار،ہیڈن کا خراج تحسین،اگلے سال کے ورلڈکپ کا چیمپئن بتادیا
| | | | | | | | |

یہ ٹیم کمال،اسپرٹ شاندار،ہیڈن کا خراج تحسین،اگلے سال کے ورلڈکپ کا چیمپئن بتادیا

میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے مینٹور میتھیو ہیڈن قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کےدل سے مداح ہوگئے،کارکردگی کو سراہا،کھلاڑیوں کی تعریف کی اور کہا ہے کہ ایسی ٹیم کی شکست شکست نہیں ہوتی۔ ہیڈن نے قومی ٹیم کی ٹی 20 ورلڈکپ فائنل میں شکست پر ڈریسنگ روم می خطاب کیا اور کہا ہے کہ…

قومی کرکٹ ٹیم کی ملک کے 4 ایئرپورٹ پر واپسی
| | | | | |

قومی کرکٹ ٹیم کی ملک کے 4 ایئرپورٹ پر واپسی

  میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کی وطن واپسی ملک کے 4 ایئرپورٹ پر ہوگی۔کراچی،لاہور،راولپنڈی اور پشاور آمد ہوگی۔ قومی اسکواڈ 14 نومبر بروز پیر رات 10 بجے میلبرن سے بذریعہ دبئی پاکستان روانہ ہوگا۔ قومی اسکواڈ 15 اور 16 نومبر کی درمیانی شب پاکستان پہنچے گا۔منیجر منصور رانا، کپتان بابراعظم، نسیم شاہ، فیلڈنگ…

شعیب اختر کا حیران کن رد عمل،بھارت پر نمک چھڑک دیا
| | | | | | | |

شعیب اختر کا حیران کن رد عمل،بھارت پر نمک چھڑک دیا

  میلبرن،کرک اگین رپورٹ آج ٹیم کے ساتھ ہوں،کوئی سخت لفظ نہیں بولوں گا،شعیب اختر کا حیران کن رد عمل۔اتںی بائونسی،خراب اور تیز پچ پر پاکستان نے انگلینڈ کا اچھا مقابلہ کیا،ویل دن بوائز،میں آپ سے خوش ہوں۔یہ باتیں سابق پاکستانی پیسر شعیب اختر نے کی ہیں۔ راولپنڈی ایکسپریس نے کہا ہے کہ پاکستان کے…

کرن ٹورنامنٹ کے ہیرو،بابر رمیز گلے لگ لئے،پاکستاں سے مدد لی،انگلش کپتان
| | | | | | | | |

کرن ٹورنامنٹ کے ہیرو،بابر رمیز گلے لگ لئے،پاکستاں سے مدد لی،انگلش کپتان

    پاکستانی ٹیم کے لئے میڈلز،رمیز راجہ نے بابر اعظم کو گلے لگالیا۔پاکستانی کھلاڑی پریشان دکھائی دیئے۔پاکستانی کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ٹیم نے پوری جان ماری لیکن 20 رنز کم تھے۔ شاہین آفریدی ان فٹ ہوگئے،نقصان ہوا ۔پاکستان کی بیٹنگ سے نقصان ہوا ۔ آئی سی سی پلیئر آف دی ٹورنامنٹ…

قدرت کا لکھا،بابر اعظم عمران خان بن سکے نہ یونس خان،انگلینڈ نے 30 سالہ بدلہ چکادیا
| | | | | | |

قدرت کا لکھا،بابر اعظم عمران خان بن سکے نہ یونس خان،انگلینڈ نے 30 سالہ بدلہ چکادیا

میلبرن،کرک اگین رپورٹ Twitter Image قدرت کا لکھا غالب رہا،پاکستان ٹی 20 ورلڈ چیمپئن نہ بن سکا،انگلینڈ نے ایم سی جی میں گرین کیپس کو ہراکر دوسری بار ہسٹری میں ورلڈٹی 20 کپ جیت لیا ہے۔اس طرح اس نے 30 سالہ پرانابدلہ چکادیا ہے۔1992 ورلڈکپ فائنل کی شکست کا بدلہ اسی ایم سی جی میں…

شاہین کا رسک گلے پڑگیا،انجری پہلے سے بڑھ گئی،ہسپتال  لے جانے کا فیصلہ
| | | | | | |

شاہین کا رسک گلے پڑگیا،انجری پہلے سے بڑھ گئی،ہسپتال لے جانے کا فیصلہ

میلبرن،کرک اگین رپورٹ شاہین شاہ آفریدی کی تکلیف لوٹ آئی،مکمل فٹ نہ ہونے پر ان کو اوور چھوڑنا پڑا،اننگ کے 16 ویں اووکی ایک بال کرواکر  بیٹھ گئے اور گرائونڈ سے باہر چلے گئے۔ ٹی ورلڈکپ فائنل بڑا یا کیریئر یہ سوال کھڑا ہوگیا۔نتیجہ میں انہیں گرائونڈبدر ہونا پڑا۔یوں کرکٹ کیریئر کے اہم موڑ میں…