مصباح الحق ایک بار پھر ہیڈ کوچ،اظہر محمود مقابل یا ساتھ،غیر ملکی ٹیم  کے امیدوار
| | | | |

مصباح الحق ایک بار پھر ہیڈ کوچ،اظہر محمود مقابل یا ساتھ،غیر ملکی ٹیم کے امیدوار

کرک اگین رپورٹ File Photo پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مصباح الحق ،سابق بائولنگ کوچ اظہر محمود ایک بار پھر کوچز بننے کی کوششوں میں ہیں،اس بار یہ پاکستان کے لئے نہیں بلکہ غیر ملکی ٹیم کے امیدوار ہیں۔سوشل میڈیا پر جاری اطلاعات کے مطابق  مصباح الحق اور اظہر محمود دونوں ہی ایک…

پاکستان سپر لیگ 7،میچ آفیشلز کا اعلان،بڑانام آگیا
| | | | | | |

پاکستان سپر لیگ 7،میچ آفیشلز کا اعلان،بڑانام آگیا

    کراچی، 18 جنوری،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 7 کے 30 لیگ میچز کے لیے امپائر اور میچ ریفری پینل کا اعلان کردیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف میچ ریفری رنجن مدوگالے پہلی مرتبہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ میں ریفری کی…

محمد حسنین کا بائولنگ ایکشن مشکوک رپورٹ
| | | | |

محمد حسنین کا بائولنگ ایکشن مشکوک رپورٹ

  لاہور، کرک اگین رپورٹ پاکستانی پیسر محمد حسنین کا بائولنگ ایکشن رپورٹ ہوگیا ہے ۔بگ بیش لیگ میچ میں امپائر نے ان کے ایکشن پر انگلی اٹھائی ہے۔اس طرح پاکستانی گیند باز کو آسٹریلیا کا مختصر سفر مہنگا پڑا ہے۔ اب وہ لاہور میں اپنے بائولنگ ایکشن کا ٹیسٹ کروائیں گے۔ ویسے بھی آخری…

بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی میں مقابلہ پڑگیا
| | | | |

بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی میں مقابلہ پڑگیا

لاہور،پی سی بی پریس ریلیز پاکستان کرکٹ میں لاہور اور کراچی پرانے حریف سمجھے جاتے ہیں مگر ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ نے اس کی کشش میں بے انتہا اضا فہ کردیاہے۔ اس مرتبہ روایتی حریفوں کے اس ٹکراؤ میں توجہ کا مرکز دونوں ٹیموں کے کپتان ہوں گے۔ ٹی ٹونٹی کرکٹ کے دو…

پاکستان ٹیم سے دور کئے جانے والے یونس خان بہت بڑے ملک میں کوچ،بریکنگ نیوز
| | | | |

پاکستان ٹیم سے دور کئے جانے والے یونس خان بہت بڑے ملک میں کوچ،بریکنگ نیوز

کرک اگین اسپیشل رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم سے فارغ کئے جانے والے سابق کپتان،زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے ووالے یونس خان کو آخری بار قومی ٹیم کے کیمپ سے بیٹنگ کوچ کی ذمہ داری اداکرتے ہوئے فارغ کیا گیا تھا،سابق اسٹار بیٹسمین پر کرکٹ کے ایک بہت بڑے ملک کی ٹیم نے نگاہیں گاڑھ لی ہیں،بات…

پی ایس ایل 7،مزید غیر ملکی پلیئرز منتخب،زلمی سب سے آگے
| | | | | |

پی ایس ایل 7،مزید غیر ملکی پلیئرز منتخب،زلمی سب سے آگے

کرک اگین رپورٹ File Photo پاکستان سپر لیگ 7 میں ایک بار پھر نئے کھلاڑیوں کی انٹری ہوگئی،فرنچائزز نے مزید کھلاڑی پک کرلئیے،اس طرح پی ایس ایل کے کنبہ کو بڑھانے کا کام تیزی سے جاری ہے۔ کراچی کنگز نے اوئن کوکبین کو پک کیا ہے،اس طرح وہ کنگز کا حصہ ہونگے۔ شائقینِ پی ایس…

انڈر 13 اور انڈر 16 ٹورنامنٹس فوری معطل،کرکٹ کے لئے الارم
| | |

انڈر 13 اور انڈر 16 ٹورنامنٹس فوری معطل،کرکٹ کے لئے الارم

    لاہور،17 جنوری،پی سی بی پریس ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نےکراچی اور ملتان میں جاری نیشنل انڈر 13 اور نیشنل انڈر 16 ٹورنامنٹس معطل کردئیے ہیں۔ معطلی کی وجہ کراچی اور ملتان میں جاری ٹورنامنٹس میں زائد العمر کھلاڑیوں کی شرکت ہے۔ یہ انڈر 13 اور انڈر 16 کے ٹورنامنٹس پی سی بی کے…

پیٹ کمنز کا دورہ پاکستان پر ایک اور اہم بیان
| | | | | |

پیٹ کمنز کا دورہ پاکستان پر ایک اور اہم بیان

  سڈنی،کرک اگین رپورٹ ایشز جیتنے کے بعد اہم کھلاڑی کا پاکستان کے لئے خاص اعلان،آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے امکانات یقینی ہوگئے ہیں۔آسٹریلیا کے لئے نئے کپتان کی تقرری پاکستان کے لئے مفید ثابت ہوئی ہے۔ فاسٹ باؤلر اور آسٹریلیا کے نئے کپتان پیٹ کمنز نے کہا ہے کہ وہ دورہ پاکستان…

سڈنی تھنڈر کے نامور کوچ کا محمد حسنین کے بارے میں نیا انکشاف
| | | | | | |

سڈنی تھنڈر کے نامور کوچ کا محمد حسنین کے بارے میں نیا انکشاف

  سڈنی۔کرک اگین رپورٹ سڈنی تھنڈر کے کوچ ٹریور بلیسز پاکستانی پیسر محمد حسنین کے گرویدہ ہوگئے۔نوجوان بائولر کے لئے تاریخی الفاظ ادا کئے ۔بگ بیش لیگ کے چند میچز میں شرکت سے حسنین کو بہت کچھ مل گیا۔یہ ایسی سند ہے کہ جو ان کے کام آئے گی۔ بلیسز کہتے ہیں کہ محمد حسنین…

انڈر 19 ورلڈ کپ،پاکستان ٹاس ہار گیا،پہلے کیا
| | | | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ،پاکستان ٹاس ہار گیا،پہلے کیا

  ٹرینیڈاڈ انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا اعلان  کر دیا ہے ۔ پاکستان کے لئے پہلے بیٹنگ چیلنج سے کم نہ ہوگی۔ مزید تفصیلات آنے کو ہیں۔

پی سی بی پر کورونا کا حملہ،حفیظ کو لے کر وفاقی وزیر کا رمیز راجہ پر طنز،کرکٹرزکہاں سوئے
| | | | | | | | |

پی سی بی پر کورونا کا حملہ،حفیظ کو لے کر وفاقی وزیر کا رمیز راجہ پر طنز،کرکٹرزکہاں سوئے

  کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل سے قبل ہی سی بی پر کورونا کا حملہ۔اسٹاف اور گرائونڈز مین کے 10 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے ہیں۔سب کو قید ہوگئی ہے وفاقی وزیر علی خان ترین نے رمیز راجہ کو سنادیں۔سوشل میڈیا ٹوئٹر پر حکومتی وزیر نے ریٹائرمنٹ لینے والے پلیئر محمد حفیظ کی…

شائقینِ پی ایس ایل 7 کے لیے ہمارے ہیروز کی نامزدگیاں دیں گے
| | | | |

شائقینِ پی ایس ایل 7 کے لیے ہمارے ہیروز کی نامزدگیاں دیں گے

لاہور، 17 جنوری ،پی سی بی پریس ریلیز PCB Image پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے لیے ہمارے ہیروز کی نامزدگیاں کرکٹ فینز دیں گے۔ 27 جنوری سے شروع ہونے والی لیگ کا پہلا مرحلہ کراچی اور دوسرا لاہور میں کھیلا جائے گا۔…