| | | | | | |

حسن علی سے متعلق کرک اگین نیوز درست،واپسی،دوسرے ٹیسٹ کا ٹاس،فیصلہ

کراچی،کرک اگین رپورٹ

کرک اگین نیوز درست۔حسن علی پاکستانی الیون میں شامل،ساتھ ہی نسیم شاہ بھی آگئے ہیں۔نعمان علی اور وسیم جونیئر باہر ہوگئے ہیں۔اسی طرح کیوی ٹیم میں ایک تبدیلی کی نیوز بھی درست ثابت ہوئی ہے۔دونوں کپتانوں نے کراچی میں ٹاس کے بعد اس کا اعلان کیا ہے۔

دوسرا ٹیسٹ کل سے،گرین پچ،پیسرز اہم،حسن علی پر کپتان بضد

نیوزی لینڈ نے نئے سال کے پہلے،پاکستان میں جاری سیریز کے دوسرے وآخری ٹیسٹ میچ کا ٹاس جیت لیا ہے اور پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ہے۔یوں پاکستان کا تبدیل شدہ پیس اٹیک پہلے بال کرے گا۔

نیشنل بنک ایرینا کی وکٹ کتنی گراسی یا بائوسی ہے،اس کا فیصلہ نیوزی لینڈ کے کپتان ٹم سائوتھی نے اپنے عمل سے کردکھایا ہے،ان کے نزدیک یہ زیادہ خطرناک نہیں ہے،اس لئے چوتھی اننگ میں انہوں نے بالز کو ترجیح دے کر پہلے بیٹنگ پکڑی ہے۔

کپتان اور کوچ کی طلبی یا بے اعتمادی،بابر اعظم شدید ناراض،ایک پلیئرپر کامیاب سٹینڈ

پچ رپورٹ کے مطابق پہلا گھنٹہ اہم ہوگا۔اس میں تھوڑا بائونس اور سوئنگ ہوگی۔اس کے بعد آسانی ہوگی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *