| | | | |

غلط ہیلمٹ پہننے پر ڈی ایس پی نسیم شاہ کو جرمانہ

ملتان،کرک اگین رپورٹ

ڈی ایس پی کوئٹہ نسیم شاہ کو خلاف قانون حرکت پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ ہوگیا ہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی نمائنڈگی کرنے والے پیسر نسیم شاہ نے پی ایس ایل 8 میں ملتان میں بیٹنگ کےدوران غلط ہیلمٹ پہن لیا تھا۔یہ ڈرامہ یوں بھی اپنی جگہ اہم ہے کہ ملتان سلطانز کے خلاف ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کے میچ میں نسیم شاہ جب کریزپر آئے ون کے سپر کسی دوسری کمپنی کا ہیلمٹ تھا۔

رضوان اور روسوکیلئے پلاننگ تیار،انضمام الحق،زلمی کی فیلڈنگ بھی ٹھیک کروائی

پھر کیا تھا۔پی سی بی ایکشن میں آگیا۔ان پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ کیاگیا ہے۔اب وہ ہیلمٹ تو پہنیں گے۔لیکن یہ وہ ہوگا جو آفیشل ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *