| | | | | |

حارث رئوف کا شاداب سے وہ والا مذاق،بابر اعظم شرم سے پانی پانی،مزید تفصیل

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ

حارث رئوف کا شاداب سے وہ والا مذاق،بابر اعظم شرم سے پانی پانی،مزید تفصیل۔شاداب خان کی شادی،دعوت ولیمہ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سمیت بڑے کھلاڑیوں نے شرکت کی ہے۔ایک سین نے سب کوہنسنے پر مجبور کیا ہے۔

حارث رئوف حس مزاح کے حوالہ سے شہرت رکھتے ہیں۔وہ جن شاداب خان سے ملنے ان کےقریب آئے تو بابر اعظم مل کر رخصت ہورہے تھے۔حارث رئوف نے کچھ ایسا مذاق کیا کہ بابر اعظم بے اختیار پلٹے اور چہرے پر سرخی چھائی ہوئی تھ،عجب سا منہ بناکر اپنے ہاتھ منہ پر رکھے واپس ہولئے،اس پر انہیں پیچھے سے آواز آئی،انہوں نے نہایت حیرت سے دیکھا۔

شاداب کا ولیمہ،حسن علی کا اپنی اہلیہ سے بڑھ کر پیار،بزرگ بن گئے

نئی شادی،نئے دلہے کے ساتھ ایسے موقع پر کیا مذاق ہوسکتا ہے،ہر وہ جو سوچا جاسکتا ہے۔بابر اعظم کی شرماہٹ اور چہروں کے رنگ سے یہ تو کلیئر ہوا کہ مذاق غیر معمولی تھا لیکن چونکہ ہوگیا تھا۔

چند روز قبل پاکستانی کپتان ایک شادی تقریب میں لڑکیوں کے جھرمٹ میں کھڑے تصاویر بنواتے ہوئے اچانک بھاگ پڑے تھے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *