| | | | | |

محمد رضوان کے متعلق مونیکا وکٹورینز کے تاریخی الفاظ

 

 

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ

محمد رضوان کے متعلق مونیکا وکٹورینز کے تاریخی الفاظ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار کھلاڑی محمد رضوان کو بھی دیکھیں کہ کیا عزت کمائی ہے۔بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کھیلنے والے وکٹ کیپر بیٹر کی کچھ تصاویر جاری کی ہیں ساتھ میں لکھا ہے۔

کرکٹ ایک جنٹلمین گیم ہے اور یہی کرکٹ کی خوبصورتی ہے۔ایک عاجز اور شریف کرکٹر جس سے کوئی نفرت کرنے والا نہیں ہے۔وہ محمد رضوان ہے۔

تصاویر میں دیکھاجاسکتا ہے کہ رضوان کرکٹ فینز کے ساتھ کیسے کھڑے ہیں،ان کا استقبال ویسے ہی ہے،جیسایہ پاکستان میں ہو۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *