| | | |

پاکستان ویمنز ٹیم آخر کارآسٹریلیا میں شکست سے کیسے بچی

مانوکا،اوول،کرک اگین رپورٹ

پاکستان ویمنز ٹیم آخر کارآسٹریلیا میں شکست سے کیسے بچی۔پاکستان دورہ آسٹریلیا میں مسلسل دوسری کلین سوئپ شکست سے بچ گیا۔قومی خواتین کرکٹ ٹیم کو تیسرے اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں ہزیمت سے بچنے کو یوں موقع ملا کہ سرے سے میچ ہی ممکن نہ ہوسکا۔

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم مانوکا اوول پہنچی۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج مانوکا اوول ،کینبرا میں پاکستانی وقت کے مطابق صبح  پونے آٹھ پر کھیلا جانا تھا۔ا ب ہوا یہ کہ بارش آگئی اور ایسی آئی کہ میچ ہی ختم کرنا پڑا۔آسٹریلیا نے تین میچوں کی سیریز  دو صفر کی فیصلہ کن برتری سے جیت لی ہے۔

اس سے قبل قومی ویمنز کرکٹ ٹیم ایک روزہ سیریز 0-3 سے ہاری تھی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *