| | | | | | | |

آئی سی سی رینکنگ،سوریا کمار رضوان کی پکڑ سے باہر،بابر اعظم بھی خطرے میں

 

 

دبئی ،کرک اگین رپورٹ

سوریا کمار یادیو کیریئر کیا بلکہ آئی سی سی ٹی 20 انٹرنیشل پلیئرز رینکنگ میں پہلے نمبر پر آگئے ہیں۔انہوں نے 908 ریٹنگ پوزیشن لی ہے ۔یوں وہ دوسرے نمبر پر موجود محمد رضوان سے بہت آگے نکل گئے۔

پاکستانی وکٹ کیپر کی پہنچ سے دور ہونے لگے ہیں۔رضوان 836 ریٹنگ پر ہیں۔بابراعظم کیوی بیٹر ڈیوون کونوے سے بھی نیچے چوتھی پوزیشن پر ہیں۔

ون ڈے کرکٹ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم کے لئے پہلی پوزیشن اگرچہ موجود ہے لیکن جنوبی افریقا کے ڈیئر ڈوسین ان کے تعاقب میں ییں۔بابر اعظم 887 ریٹنگ کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں لیکن ڈوسین 795 تک پہنچ گئے ہیں۔ایک سنچری ان کو نمبر ون بناسکتی ہے۔انگلینڈ کے خلاف آخری میچ آج ہورہا ہے۔امام الحق چوتھے نمبر پر ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *