| | | | | |

ٹی 20 پلیئرز رینکنگ،بابر کیئ سلطنت مزید سکڑ گئی،اگلے خطرات بھی سرپر

دبئی،کرک اگین رپورٹ

ٹی 20 پلیئرز رینکنگ،بابر کیئ سلطنت مزید سکڑ گئی،اگلے خطرات بھی سرپر۔آئی سی سی کی نئی ٹی 20 پلیئرز رینکنگ جاری ہوگئی ہے۔پاکستان کے محمد رضوان آخری 2 میچز میں سے ایک نہ کھیلنے اور دوسرے میں ناکام رہنے کے باوجود اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھے ہوئے ہیں۔پاکستانی کپتان بابر اعظم جو 2 پوائنٹس کے فرق کے ساتھ تیسرے نمبر پر تھے اور بھارت کے سوریا کماریادیو 801 کے ساتھ دوسری پوزیشن پر تھے۔اب کافی بدلائو میں آگئے ہیں۔

نئی درجہ بندی کے مطابق رضوان 854 کے ساتھ پہلے ہی نمبر پر ہیں۔سوریا کمار 838 پر پنچ گئے۔رضوان کے لئے خطرہ،بابر کی پہنچ سے دور ہیں۔بابر اعظم کے 801 پوائنٹس ہیں۔تیسرا نمبر ہے۔

نیوزی لینڈ 3 ملکی کپ پوزیشنز کا مزید تعین کردے گا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *