| | | | |

افتخار کا مضحکہ خیزشاٹ اور آئوٹ مذاق بن گیا

کرک اگین رپورٹ

Twitter Image

پاکستان کی نیوزی لینڈ سے شکست اور افتخار احمد کے مضحکہ خیز آئوٹ نے کرکٹ فینز کو پھر سے اشتعال دلادیا ہے۔سوشل میڈیا پر مختلف قسم کی میمز بن رہی ہیں۔

اننگ کے ااخری اوور کی پہلی بال پر افتخار احمد مضحکہ خیز انداز میں آئوٹ ہوئے۔انہوں نے وکٹ کیپر کے پیچھے کھڑے سیدھے ٹِکنر تک کیچ  پہنچادیا ۔ احمد ٹانگ کے اوپر سے ایک سکوپ پر غور کر رہے تھے۔ ساؤتھی نے ان کو پہلے سے ہی دیکھ لیا تھا،نتیجہ میں انہوں نے  رفتار کو کم کیا اور گیند کو آرام سے دھکیلا وہ بھی آف کٹر کے باہر، احمد آخر میں ٹکنر کو صرف ایک کیچ دے  سکتے تھے۔

اس انداز میں کیچ دینے پر بڑی تنقید ہوئی ہے،اس جیسی تصاویر لگاکر مذاق اڑایا جارہا ہے۔ایک صارف نے 2 تصاویر لگاکر افتخار کا باجابجادیا۔سب کو اب خوشدل ،حیدر،افتخار کا بوجھ پھر سے چبھنے لگا ہے۔پاکستانیا ننگ 130 رنز تک ہی جاسکی۔ٹیم 9 وکٹ سے ہاری۔افتخار نے27 بالز پر 27 ہی رنزبنائے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *