| | | | | |

شاداب خان نے جیت کس کے نام کی اور کیوں

کراچی،کرک اگین رپورٹ

شاداب خان نے جیت کس کے نام کی اور کیوں۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 8 میں 16 فروری کو کینسر سے آگاہی کے دن کے طور پر منایا،ایسے میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان نے نیشنل بنک ایرینا میں آئے بچوں کے ساتھ تصاویر بنوائیں اور جیت متاثرین کے نام کردی ہے۔

شاہ نواز دھانی کا آپریشن،ہسپتال سے بھی بائولنگ

 پی ایس ایل 8 میں 16 فروری کو بچوں میں کینسر سے آگاہی کا دن منایا گیا جس سے متعلق کھلاڑیوں نے بھی اپنے پیغامات جاری کیے۔

اسلام آباد نے کراچی کو 4 وکٹ سے شکست دی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *