| | | | |

بھارت دوسرے ون ڈے میں بھی کامیاب ،کیویز کی پہلی پوزیشن گئی،فین گرفتار

 

 

رائے پور ،کرک اگین رپورٹ

بھارت دوسرے ون ڈے میں بھی کامیاب ،کیویز کی پہلی پوزیشن گئی،فین گرفتار

بھارت نے اسی رائے پور پچ پر نیوزی لینڈ کو دوسرے ون ڈے میچ میں 8 وکٹ سے ہرا کر 3 میچز کی سیریز اپنے نام کرلی ہے۔109 رنز کا ہدف 21 ویں اوور میں 2 وکٹ پر پورا ہوگیا۔
کیوی ٹیم صرف 108 رنز بناسکی تھی۔روہت شرمانے 51 کی اننگ کھیلی۔
بھارت کی ٹیم میں بھی جسپریت بمرا نہیں ہیں ،اگر پاکستان کی ٹیم میں شاہین آفریدی نہ تھے لیکن پاکستان کیویز کے سامنے ڈھیر تھا۔

کیوی اننگ کی تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں

محمد شامی نے کیویز کی شامی بنادی

میچ کے دوران ایک فین گرائونڈ میں گھس آیا،اس نے بھارتی کپتان کو گلے لگالیا۔سکیورٹی آفیسرز نے اسے بعد میں گھیر لیا۔

اس نتیجہ کے ساتھ نیوزی لینڈ آئی سی سی ون ڈے ٹیم رینکنگ میں پہلی پوزیشن سے محروم ہوگیا ہے۔بھارت اگرچہ پھر بھی تیسرے ہی نمبر پر ہے لیکن انگلینڈ کو قوتی فائدہ ہوا ۔وہ پہلے نمبر پر آگیا ہے۔بھارت دوسرے ون ڈے میں بھی کامیاب ،کیویز کی پہلی پوزیشن گئی،فین گرفتار

بھارت ،نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی آئی سی سی ون ڈے ٹیم رینکنگ ٹیبل پر 113 کی یکساں ریٹنگ ہے ۔آخری میچ میں بھارت یا نیوزی لینڈ میں سے کوئی بھی جیت کر پہلی پوزیشن پر آجائے گا۔

 

 

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *