| | | | |

کراچی کنگز کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ

کراچی ،کرک اگین رپورٹ

پی ایس ایل 8 میں ناکامی میں گھری کراچی کنگز ٹیم کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ۔

آج سے ملتان سلطانز کے خلاف مختلف انداز میں جلوہ گر ہوگی۔

کراچی میں آج کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کا میچ شروع ہونے والا ہے۔

کپتان عماد وسیم نے اپنے سر کے بالوں کی نئی کٹنگ کروائی ہے۔انداز بھی تبدیل ہے اور ذہن پر نئے اثرات آئے ییں۔اسے جدید دنیا میں سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کہاجاتا  ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *