| | | | | | | |

سوئنگ کی کنگ کی دبنگ انٹری،قلندرز کی کمک اچانک پوری،ہوٹل میں دھمال

ملتان،کراچی،کرک اگین رپورٹ

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی اپنی ٹیم کراچی کنگز میں کنگ انٹری۔شاہانہ انداز کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے بھی خوشی کا اظہار کرتے کہا ہے کہ لڑکوں کو واپسی دیکھ کر خوشی ہورہی ہے۔وسی اکرم فرنچائز کے صدر بھی ہیں اور کوچنگ تو ساتھ میں چلتی ہی ہے۔

ادھر ملتان میں قلندرز کی ہوٹل میں دھمال ہوگئی،آخری لمحات میں اسکواڈز کی تکمیل ہوئی اور کمک ڈھاکا اور کیپ ٹائون سے اڑتی سیدھی ملتان میں گری۔قلندرز کی خوش قسمتی ۔میچ سے چند گھنٹے پہلے سکواڈپورا ہوگیا کھلاڑیوں کی عدم موجودگی سے پریشان قلندرز کی سنی گئی۔

محمد حفیظ کی پی ایس ایل 8 میں ڈرامائی انٹری،قلندرز خداحافظ،نئی ٹیم میں شامل

غیر ملکی کھلاڑی اچانک سوموار کی صبح ہوٹل پہنچ گئے ۔دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کے ڈیوڈ ویسا، لیام ڈاؤسن، سکندر رضا اور شائے ہوپ نے اسکواڈ کو جوائن کرلیا ۔سی او او اور ٹیم منیجر ثمین رانا نے غیرملکی کھلاڑیوں کا استقبال کیا ۔جس کے بعد فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے بھی ٖغیر ملکی کھلاڑیوں کو خوش آمدید کہا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *