| | | | |

کیوی ٹیم کی آخری وکٹ آسمان ڈھاکر گرگئی

 

 

کراچی ،کرک اگین رپورٹ

آخر کار آسمان گرواکر پاکستان نے آخری وکٹ لے لی۔اعجاز پٹیل ابرار احمد کا شکار بنے جو 35 رنز بناکر سلمان  آغا کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے ۔

میٹ ہنری 68 پر ناقابل شکست رہے۔پاکستان کے خلاف آخری وکٹ پر اس جوڑی نے 104 رنز کی فیصلہ کن شراکت قائم کی ۔نیوزی لینڈ ٹیم لنچ کے 20 منٹ بعد 449 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔ابرار کی 4 وکٹیں رہیں۔

اس کی ابتدائی نیوز کیلئے یہاں کلک کریں

پاکستانی ٹیم کے ساتھ ایک نہیں کئی ڈرامے،لنچ 30 منٹ تاخیر کا شکار،کیویز کی آخری وکٹ لڑگئی،شراکت جاری

 

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *