| | | | | | | |

بابر اعظم چھوڑیں،سابق آسٹریلین کپتان پر تھپڑوں کی بارش کی گونج،رن آئوٹ کا نیا واقعہ،پاکستان ویمنز ٹیم اپ ڈیٹ

کرک اگین اسپیشل رپورٹ

بابراعظم پر مبینی جنسی الزامات کے پرچار میں ایک نمایاں سبب بننے والے ایک معروف ادارے کے ہاں اسبابر اعظم چھوڑیں،سابق آسٹریلین کپتان پر تھپڑوں کی بارش کی گونج،رن آئوٹ کا نیا وقاعہ،پاکستان ویمنز ٹیم اپ ڈیٹ۔ کے اپنے ملک کے بڑے کرکٹر کا اسکینڈل آگیا ہے۔سابق آسٹریلوی کرکٹ کپتان بدھ کی رات اس وقت اسپاٹ لائٹ میں آ گئے جب ان کی گرل فرینڈ جیڈ یاربرو کے ساتھ عوامی جھگڑے کی فوٹیج کو  منظر عما پر لایا گیا ہے۔دیکھ سکتے ہیں کہ  کہ کلارک کے چہرے پر تھپڑ مارا گیا اور اس پر غیر معمولی فوٹیج میں دھوکہ دہی کا الزام لگایا گیا جو 10 جنوری کو نوسا میں لی گئی تھی۔جیسا کہ یاربرو نے 17 دسمبر کو اپنے سابق پِپ ایڈورڈز کے ساتھ اپنی مبینہ بے وفائیوں کے بارے میں کلارک پر چیخ چیخ کر کہا، سابق کپتان نے ان الزامات کی سختی سے تردید کی۔

ٹی 20 ورلڈکپ ویمنز انڈر 19 میں روانڈا کی پیسر جیوینس یوازی کے بائولنگ ایکشن کو مشکوک قرار دے گیا ہے۔دوسری جانب اسی ایونٹ میں آج بھی 4 میچز شیڈول ہیں۔پاکستانی ویمنز ٹیم زمبابوے سے کھیلے گی۔

ایک اور رن آئوٹ متنازعہ بن گیا۔وقاعہ جنوبی افریقا میں جاری ٹی 20 ورلڈکپ کے  دوران پیش آیا ہے۔جنوبی افریقہ کے بینونی کے ولومور پارک میں آسٹریلیا کی اننگز کے 19 ویں اوور میں، نوعمر لوسی ہیملٹن نے سری لنکن اسپنر رشمی نیتھرنجلی کو لانگ آف کی طرف کھیلا، جہاں دولنگا ڈسانائیکے نے گیند کو واپستھرو کیا ۔

ہیملٹن نے  دوسرے رن کے لیے چھیڑ چھاڑ کے بعد واپسی کی تاہم، 16 سالہ نوجوان نیتھرنجلی  رکاوٹ بن گئی، جو باؤنڈری سے ڈسانائیکے کی تھرو وصول کرنے کی تیاری کرتے ہوئے غیر ارادی طور پرسامنے آگئی تھی۔ڈسانائیکے نے نان سٹرائیکر اینڈ پر براہ راست ہٹ لگا کر ہیملٹن کو آرام سےرن آئوٹ کر دیا اور سری لنکا کے کرکٹرز نے رن آؤٹ کا جشن منانا شروع کر دیا۔ہیملٹن اور ساتھی ایمی اسمتھ نے احتجاج کرتے ہوئےاپنے بازو اوپر بلند کئے، لیکن امپائر شرف الدولہ ابن شاہد نے آؤٹ  قرار دیا۔

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم برسبین سے سڈنی پہنچ گئی ہے۔پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم آج آرام کے بعد کل صبح نارتھ سڈنی اوول میں پریکٹس سیشن میں حصہ لےگی۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا میچ ہفتے کو کھیلا جائے گا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *