| | | | |

کیوی کھلاڑی پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر

 

 

کراچی,کرک اگین رپورٹ

نیوزی لینڈ کے کھلاڑی میٹ ہنری پاکستان کے خلاف ایک روزہ سیریز سے باہر ہوگئے ہیں اور وہ ٹیسٹ اسکواڈ کے ساتھ کراچی سے واپس اپنے ملک روانہ ہونگے۔

ون ڈے سیریز،پاکستان بلیک کیپس کے خلاف 20 برس سے ہوم سیریز میں کیسے ناکام

میٹ ہنری کراچی میں گزشتہ روز دوسرے ٹیسٹ میچ کے آخری روز فیلڈنگ کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے۔

بلیک کیپس نے اعلان کیا ہے کہ ہنری اب پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی شیڈول سیریز کا حصہ نہیں ہونگے۔میٹ ہنری کے متبادل کا اعلان جلد کردیا جائے گا ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *