| | | | | | | |

بات میلبورن کرکٹ گرائونڈ کی چھت تک پہنچ گئی،آئی سی سی پر کڑی تنقید

میلبرن،لندن:کرک اگین رپورٹ

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ خطرے میں ہے،انگلش میڈیا کرکٹ آسٹریلیا اور آئی سی سی پر برس پڑا۔ادھر سابق کپتان مائیکل وان نے میلبورن کرکٹ اسٹیڈیم کی چھت استعمال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ورلڈ ٹی کپ کی سپیڈ  خراب ہورہی ہے۔  میلبورن میں مسلسل تیسری بار واش آؤٹ ہوا۔انگلینڈ کی امیدوں  پر پھوار پڑی۔ٹیم جیت کا خواب مکمل نہ کرسکی۔

ٹی 20 ورلڈکپ ،آج بارش کا ہی کھیل،ایک اور میچ ختم،گروپ ون کی ٹیبل پر ہلچل

 کرکٹ کے قدیم ترین حریفوں کے درمیان اہم میچ ختم، ہوا۔مایوسی ہوئی، اس سے قبل جمعہ اور بدھ کو دو میچز ختم ہوگئے، آئی سی سی کے لیے  یہ سب شرمندگی کا باعث تھا جس نے آسٹریلیا کے برساتی مہینوں میں سے ایک میں اس شو پیس ایونٹ کا انعقاد کیا۔

اگلے دو ہفتوں میں زیادہ گیلے موسم کی پیشن گوئی ہے۔ لا نینا کے موسم  پیٹرن نے صورتحال کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے، عالمی کرکٹ کے سب سے بڑے ٹورنامنٹس میں سے ایک کوکب ہونا چاہیے تھا، اس کا مذاق میں جانے کا خطرہ ہے۔

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان کا اگلا میچ ،پھر پرتھ،وسیم اکرم کا عدم اعتماد کیوں

ادھر سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے کہا ہے کہ میلبرن میں  چھت کی سہولت موجود ہے۔کرکٹ آسٹریلیا اور آئی سی سی اسے کیوں استعمال نہیں کررہے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *