| | | | | |

پاکستانی کرکٹ ٹیم بنی خاص مہمان،شاہی استقبال ،تاریخی تعریف

 

 

برسبین،کرک اگین رپورٹ

 

پاکستان کرکٹ ٹیم برسبین میں  خاص مہمان بنی،شانڈار استقبال

ایک خاص میزبان نے پر تکلف دعوت پر بلایا ۔اپنی اہلیہ سمیت کھڑے ہوکر شاندار الفاظ میں استقبال کیا۔

پاکسستانی کھلاڑی عزت افزائی پر مشکور ہوئے۔
یہ بات ہے برسبین کی۔آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے میتھیو ہیڈن اس وقت ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے مینٹور ہیں۔وہ گزشتہ سال بھی اسی ایونٹ کے لئے یہ ذمہ داری نبھا چکے تھے۔

محمد رضوان کے خاص فین ہیں۔انہوں نے اپنے گھر میں پاکستانی ٹیم اور منیجمنٹ کو بلایا۔پرتکلف کھانا دیا۔

بیرونی راستے پر اپنی اہلیہ کے ساتھ کھڑے ہوکر انہوں نے کہا کہ میں گزشتہ کئی روز سے یہ سب پلان کررہا تھا۔اس کے لئے میں بہت جزباتی تھا۔ہمارا کرکٹ تعلق ہے لیکن اس کے علاوہ بھی ایک خاص چیز ہے،میں نے آپ کے ساتھ وقت گزارا ہے۔میرے دل کے قریب ہیں۔میں سب کا شکر گزار ہوں ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *