| | | | | | | |

مائیکل کلارک آسٹریلیا،بھارت سیریزکمنٹری پینل سے باہر،پی ایس ایل 8 میں آمد

نئی دہلی،سڈنی:کرک اگین رپورٹ

مائیکل کلارک آسٹریلیا،بھارت سیریزکمنٹری پینل سے باہر،پی ایس ایل 8 میں آمد۔سابق آسٹریلین کپتان مائیکل کلارک کو کمنٹری پینل سے نکالنے کا اصولی فیصلہ ہوگیا ہے۔سڈنی مارننگ ہیرالڈ اور دی ایج نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت میں اگلے ماہ آسٹریلیا کی 4 ٹیسٹ میچز اور 3 ون ڈے میچز سیریز میں مائیکل کلارک کی  بطور کمنٹیٹر شرکت ممکن نہیں ہے۔گرل فرینڈ جھگڑے نے ان کا راستہ بند کردیا ہے۔مائیکل کلارک کے پاس پاکستان سپرلیگ 2023 کی کمنٹری اور اس کے تبصروں کی آپشن موجود ہے۔

مائیکل کلارک ،آسٹریلیا،بھارت سیریز،کمنٹری پینل ، باہر،پی ایس ایل 8 میں آمد۔کرک اگین آج علی الصبح یہ نیوز بریک کرچکا تھا کہ کلارک کو پی ایس ایل 8 میں بطور مبصر آنے کی پیشکش کی جاچکی ہے۔

مائیکل کلارک کے ساتھ کیا ہوا۔یہ سٹوری دیکھیں

مائیکل کلارک کے معاہدے ختم ،کمنٹری سے محرومی،پولیس اور کرکٹ آسٹریلیا کی انکوائری جاری

پی ایس ایل 8 میں مبصر کی پیشکش کے لئے یہاں کلک کریں۔

گرل فرینڈ سے تھپڑکھانے والے مائیکل کلارک کو پی ایس ایل مبصر کی پیشکش،کیاجواب دیا

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *