| | | | |

مکی آرتھر کی آن لائن کوچنگ کا منظر نامہ،ڈائریکٹر ہونگے

 

کرک اگین رپورٹ

 

پاکستان کرکٹ بورڈ ذرائع کی جانب سے مکی آرتھر کو ہیڈ کوچ بنائے جانے کے ممکنہ اعلان سے پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کی خوب منظر کشی ہوئی ہے۔

سوشل میڈیا صارفین نے  مینز بنادی ہیں۔وہ مذاق ہے کہ حد ہے۔

معاملہ یہ ہے کہ میڈیا پر مبینہ نیوز آنے کے بعد مکی آرتھر کی اگلی کوچنگ کا بیشتر وقت آن لائن کوچنگ میں لگ سکتا ہے۔وہ ڈربی شائر کے ساتھ بھی منسلک ہیں۔

ایک صارف نے آن لائن کوچنگ کی درست تصویر کشی کی ہے اور دکھایا ہے کہ کھلاڑی کس طرح مخلتف حالتوں میں آن لائن کوچنگ لے رہے ہیں۔

پی سی بی سے موصولہ اطلاعات کے مطابق مکی آرتھر ڈائریکٹر پلس ہیڈ کوچ ہونگے۔ان کے پاس کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کے حوالے سے وسیع اختیارات بھی ہونگے۔گرانٹ برڈ اسسٹنٹ کوچ ہونگے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *