| | | | | |

مشن سپر 12،سری لنکن بیٹرز سے گیم بائولرز کے ہاتھ آگئی،162 رنز ڈھال

جیولونگ،کرک اگین رپورٹ

Twitter Image

سری لنکا نے مسٹ ون میچ میں نیدرلینڈز کو جیت کے لئے 163 رنزکا ہدف دیا ہے۔آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ گروپ اے کے اہم ترین معرکہ میں اب تک کی ٹاپ ٹیم اگر یہ میچ ہارگئی تو پہلیپوزیشن بھی کھودے گی اور شاید سپر 12 میں جانے کا راستہ بھی بند ہوجائے گا۔

مشن سپر 12،سری لنکن بیٹرز سے گیم بائولرز کے ہاتھ آگئی،162 رنز ڈھال۔سری لنکا نے 20 اوورز میں 6 وکٹ پر 162 اسکورکئے۔کوشال مینڈس نے 44 بالز پر 79 رنزکی اننگ کھیلی۔

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی اگلی منزل ایم سی جی،بھارتی معرکہ کے لئے نئی ہدایات جاری

 سری لنکا نے ٹاس جیت لیا۔پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا۔نیدرلینڈز کے خلاف اہم ترین معرکہ کا ٹاس ہوا ۔چمکتے دن میں پہلے بیٹنگ سود مند رہی۔

ورلڈ ٹی 20 کپ 2022 میں یہ گروپ اے کا دونوں ٹیموں کا آخری میچ ہے۔نیدرلینڈز چیمپئن ہے،اس کے 4 پوائنٹس ہیں۔دبائو اپنی جگہ ہوگا۔

جمعرات 20 اکتوبر کو گروپ اے میں سری لنکا گروپ ،کی اب تک کی چیمپئن نیدرزلینڈز کے مقابل ہے۔جیت ضروری ہے۔ہر حال میں۔اس لئے کہ شکست کا مطلب ہوگا کہ وہ یو اے ای سے امید رکھے کہ وہ نمیبیا کو ہرادے اور ہرائے بھی ایسے کہ نیٹ رن ریٹ میں نمیبیا کو بری طرح جھٹک دے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *