| | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ ،معین علی نے پاکستان کا پول کھول دیا

 

لندن،برسبین

پاکستان میں پاکستان کے خلاف 7 میچز کی ٹی 20 سیریز میں کپتانی کرنے اور ٹرافی جیتنے والے انگلش کپتان معین علی نے پاکستان کا پول کھول دیا۔صاف گوئی تو تب بھی تھی جب لاہور کے کھانوں کو مایوس کن اور کراچی کے کھانوں کو اعلی ترین قرار دیا تھا ۔

 

پاکستان میں 3۔4 سے سیریز جیتنے والے معین علی کہتے ہیں کہ ورلڈ ٹی 20 کے لئے کون فیورٹ ہے۔میں تو یہ کہوں گا کہ آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیمیں فیورٹ ہیں۔میں اپنے ملک کی ٹیم کو بھی فیورٹ نہیں مان رہا،خطرہ ضرور قرار دوں گا۔

معین علی کی صاف گوئی کا اندازا اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ وہ پاکستان میں فتح کو بھی اہم نہیں مان رہے،اپنی ٹیم کو فیورٹ نہیں مان رہے۔پاکستان کا دوسرے سے نام ہی نہیں۔وہ بطور مخالف کپتان پاکستان کو فیورٹ تو دور کسی ٹیم کے لئے خطرہ تک نہیں قرار دے رہے۔

یہ ہیں وہ پول،جو انہوں نے پاکستان ٹیم میں پاکستان کے خلاف ایک طویل سیریز کھیلتے محسوس کرگئے اور بول گئے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *