| | | |

محمد حارث پشاور میں،ویسٹ انڈین کرکٹر کیوں خوش،عاقب جاوید کا نیا شوشہ

محمد حارث پشاور میں،ویسٹ انڈین کرکٹر کیوں خوش،عاقب جاوید کا نیا شوشہ۔ویسٹ انڈین کرکٹر نکولس پورن کے ہاں بچے کی پیدائش۔ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے کرکٹر اور ان کی اہلیہ کو مبارکباد دی ہے۔

محمد حارث اپنے آبائی شہر میں افسردہ،پولیس لائن پشاور کے آگے سے گزرتے ہوئے نہایت رنجیدہ،کیا کہا۔
حال ہی میں ڈیبیو کرنے محمد حارث آج پشاور تھے۔کہتے ہیں کہ آج جب میں اپنے آبائی شہر پشاور میں پولیس لائن کے آگے سے گزرا ۔حالیہ دھماکے کے بعد پورا شہر نہایت خاموش اور سنسان سا ہے۔اپنے شہر کو اس طرح دیکھ کر دکھ ہوا۔پشاور دھماکہ کے نتیجہ میں اموات 100 سے زائد ہوگئی ہیں۔تاحال اس کے ہینڈلرز کا پتا نہیں چل سکا۔

آسٹریلین ٹیم بھارتی دورے پر روانہ،بھارت کے دھوکے پر وام اپ میچز کھیلنے سے انکار کردیا

ادھر عاقب جاوید نے نیا شوشہ چھوڑ دیا کہتے ہیں کہ پی ایس ایل میں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے میچ کا جذبہ پاکستان اور بھارت کے میچ کی طرح ہوتا ہے۔

سری لنکا نے آپنے سابق اسٹار چندیکا ہتھوڑا سنگھے کو ہیڈ کوچ بنادیا ہے،ادھر پاکستان کرکٹ بورڈ مکی آرتھر کے آگے لیٹ گیا ہے اور اسے ہیڈ کوچ کم ڈائریکٹر بنانے پر تلا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *