| | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ ،منیبہ علی نے نئی تاریخ رقم کردی

 

کیپ ٹائون ،کرک اگین

 

منیبہ علی نے ہسٹری رقم کردی۔آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ تاریخ ہی نہیں ،پاکستان ٹی 20 ویمنز تاریخ کی بھی پہلی سنچری ہے۔

پاکستان نے کیپ ٹاؤن میں آئرلینڈ کے خلاف 5 وکٹ پر 165رنز بنائے۔

اوپنر منیبہ علی نے سنچری مکمل کی۔68 بالز پر 102 اسکور بنائے۔14 چوکے لگائے۔نداڈار نے 33 کی اننگ کھیلی۔ارلینا کیلی نے 2 وکٹیں لیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *