| | | | | | |

پی ایس ایل،لاہور اور پنڈی کا معاملہ حل،نجم سیٹھی کا اعلان،کرک اگین نیوز سچ

 

 

لاہور ،کرک اگین رپورٹ

 

کرک اگین نیوز کی تصدیق پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی نے خود کردی۔

سکیورٹی تنازع حل ہوگیا۔نجم سیٹھی کہتے ہیں کہ پی سی بی پنجاب حکومت کی مشکور ہے جو اپنے مطالبہ سے ہٹ گئی۔اب لاہور اور راولپنڈی کے میچز شیڈول کے مطابق ہونگے۔

کرک اگین نے گزشتہ رات اور آج دوپہر یہ نیوز بریک کی تھیں کہ معاملہ حل ہے۔میچز کراچی نہیں جائیں گے۔

اب نکجم سیٹھی نے خود اس کی تصدیق کردی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *