| | | | | | |

ایشیاکپ پر نجم سیٹھی کے لب سل گئے،کھلا اعتراف

کرک اگین رپورٹ

ایشیاکپ پر نجم سیٹھی کے لب سل گئے،کھلا اعتراف۔ایشیا کپ 2023 کی میزبانی پر نجم سیٹھی کے ہونٹوں پر ٹیپ لگ گئی۔نہ بول سکنے کا اعتراف۔کہا ہے کہ میرے لب سلے ہیں۔میں اس پر اب بات نہیں کرسکتا۔اگلے ماہ ایشین کرکٹ کونسل  کے اجلاس میں اس کا فیصلہ ہوگا،اس سے قبل بولنا ممکن نہیں۔

پی سی بی چیئرمین اس سے پہلے کہا کرتے تھے کہ بھارت پاکستان نہ آیا،ایشیا کپ پاکستان نہ ہوا تو پھر  پاکستان بھی ورلڈکپ 2023 کھیلنے بھارت نہیں جائے گا۔

بحرین میں اس ماہ کے شروع کے اجلاس کا کوئی نتیجہ نہ نکلا تھا۔

ایشیا کپ 2023 پاکستان اور ورلڈکپ 2023 بھارت میں شیڈول ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *