| | | |

قومی کرکٹر ہسپتال میں ،دعائوں کی اپیل

کرک اگین رپورٹ

پکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ہسپتال پہنچ گئے ہیں۔فینز سے دعائوں کی اپیل کردی۔قومی کرکٹ ٹیم سے ایک عرصہ سے ڈراپ کھلاڑی عمرا کمل نے سوشل میڈیا کی ویب ٹوئٹر پر اپنی تصویر شیئر کی ہے،اس میں انہوں نے لکھا ہے کہ میرے لئے دعا کریں

تصویر میں دیکھاجاسکتا ہے کہ عمر اکمل کسی ہسپتال کے بیڈ پر موجود ہیں،آنکھیں بند ہیں۔انہوں نے تفصیل نہیں لکھی ہےکہ کیا ہوا ہے۔سوشل میڈیا پر کرکٹ فینز ان کی بیماری سے پریشان ہیں۔دعائیں شروع کردی ہیں۔

عمر اکمل کا کیریئر خراب ہی گزرا ہے،کبھی کوئی تو کبھی کوئی مسئلہ،آخری ایشو پی ایس ایل  میں سپاٹ فکسنگ کا تھا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *