| | | |

نیا لطیفہ،ٹیسٹ کرکٹر وہاب ریاض پنجاب کے صوبائی وزیر کھیل،حلف اٹھالیا

لاہور،کرک اگین رپورٹ

Image Source : Cricinfo

نیا لطیفہ،ٹیسٹ کرکٹر وہاب ریاض پنجاب کے صوبائی وزیر کھیل،حلف اٹھالیا

نیا لطیفہ۔وہاب ریاض کو پنجاب حکومت کے نگران سیٹ اپ میں صوبائی وزیر کھیل بنادیا گیا ہے۔یہ ایسا پرلطف لطیفہ ہوگا جو تاریخ میں ایک وقت  تک رہے گا۔

پنجاب کی نگران کابینہ نے حلف  اٹھالیا ہے۔11 رکنی کابینہ نے حلف اٹھایا ہے،اس میں ٹیسٹ کرکٹر وہاب ریاض شامل ہیں۔

وہاب ریاض ابھی بھی امیدوار ہوتے ہیں کہ پاکستان سے کھیلیں۔پی ایس ایل میں پشاور زلمی میں صف اول میں رہتے ہیں۔

وہاب ریاض کی عمر 37 سال ہے۔بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کھیل رہے ہیں۔انہوں نے 6 میچزمیں 12 وکٹیں لیں۔اب وہ لاہور پہنچ کر حلف لے چکے ہیں۔

پاکستان میں موجود موجودہ حکومت نت نئے ڈرامہ بازی میں ہے اور کھیل تماشے میں ہے۔ہر جانب کئی فیصلوں کے چرچے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *