| | | | | |

نیدر لینڈز بنگلہ دیش کو قابو کرنے جارہا؟کم اسکور کا ہدف

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ

Twitter Image/ICC

بنگلہ دیشی اننگ تمام ،پورے اوورز بھی نہ کھیل سکی،کیا آئی سی سی ٹی 202 ورلڈکپ 2022 میں کوئی بڑا اپ سیٹ ہونے والا ہے؟جواب مل جائے گا۔

ہوبارٹ میں جاری آئی سی سی مینزٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے گروپ 2 کے میچ میں نیدرلینڈز کے خلاف بنگلہ دیشی ٹیم  زیادہ اسکور نہیں کرسکی۔ابتدائی 4 سے 5 وکٹیں جلد گرنے کے بعد عفیف حسین کے بنائے گئے38 رنز نے ٹیم کو حوصلہ دیا لیکن پھر بھی قابل اطمینان ٹوٹل نہیں بن سکا۔اننگ 8 وکٹ پر 144 رنزتک محدود ہوگئی ہے۔

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستانی اسکواڈ پرتھ پہنچ گیا،بنگلہ دیش کی بیٹنگ شروع

نیدرلینڈ لینڈ ٹیم نے اپنے سے بڑی ٹیم کو بہر حال قابل اطمینان اسکور تک محدود کیا ہے۔اب سار انحصار بنگلہ دیشی بائولرز پر چلا گیا ہے۔

نوبال،فری ہٹ پر رنز،آئی سی سی کا ثقلین اور ہیڈن کو جواب موصول،حقائق ساتھ

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *