| | | | | | |

نیوزی لینڈ ٹی20 ورلڈکپ سیمی فائنل کے قریب،سری لنکا کو ہرادیا

سڈنی،کرک اگین رپورٹ

نیوزی لینڈ ورلڈ ٹی 20 کپ 2022 کے سیمی فائنل کے قریب آگیا۔سری لنکا کو اہم میچ میں 65  رنز سے شکست دے کرگروپ 1 میں ٹاپ پوزیشن مستحکم کرلی ہے۔

سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں فاتح ٹیم کے 7 وکٹ پر 167 رنزمیں گلین فلپس کی شاندار سنچری کا عمل تھا۔104 اسکور کئے۔

جواب میں آئی لینڈرز 8 پر 4 وکٹ گنوانے کے بعد واپسی نہ کرسکے اور   102 رنزپر آئوٹ ہوگئے۔15 بالز کا کھیل باقی تھا۔ٹرینٹ بولٹ نے 13 رنز دے کر 4 وکٹیں لیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *