| | | | |

نیوزی لینڈ کی لڑکی نے شاداب خان کو شادی کی پیشکش کردی

کرائسٹ چرچ ،کرک اگین رپورٹ

نیوزی لینڈ کی لڑکی نے شاداب خان کو شادی کی پیشکش کردی ہے۔نیوزی لینڈ میں ایک خاتون نے اپنی سہیلی کے ساتھ ایسی جگہ پر شاداب خان کے لئے شادی کی بات کی جو اوپن ایریا تھا۔لڑکی نے کہا ہے کہ میں شاداب خان کو پسند کرتی ہوں،مجھے وہ پسند ہیں،میں ان کو ملی ہوں،مجھے اچھے لگتے ہیں۔شاداب خان تیز ہیں،میں نہیں ہوں لیکن میں نے ان کو مل کربتایا ہے کہ میں ان سے پیار کرتی ہوں۔

شاداب خان کو بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ کسی چیز پرآٹوگراف دے رہے ہیں،ہنستے ہوئے اسے سنی ان سنی کردیتے ہیں۔

بابر اعظم اور کین ولیمسن نے اپنے اسکواڈز چھوڑدیئے،ایک ساتھ روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیوزی لینڈ کا مختصر دورہ مکمل ہوچکا ہے۔3 ملکی ٹی 20 کپ جیت لیا ہے۔دونوں اسکواڈز کل 15 اکتوبر کو آسٹریلیا کے لئے روانہ ہونگے ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *