| | | |

نیوزی لینڈ 3 ملکی کپ کی ٹرافی سامنے آگئی،ایک کپتان تھکاوٹ کا شکار کیوں

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ

نیوزی لینڈ 3 ملکی کپ کی ٹرافی سامنے آگئی،ایک کپتان تھکاوٹ کا شکار کیوں۔نیوزی لینڈ نے 3 ملکی ٹی 20 کپ کا رنگ چڑھادیا ہے۔کرائسٹ چرچ میں 3 ملکی ٹی 20 کپ ٹرافی کی رونمائی کے ساتھ ہی دنیا کے3 ممالک میں یکدم کرکٹ جذبات بھڑکے ہیں۔ٹی 20  کپ میں پاکستان،بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ شامل ہیں۔

پاکستانی،بنگلہ دیشی اور کیوی کپتانوں نے فوٹو سیشن میں حصہ لیا،ایک تصویر میں تو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے کپتان نمایاں ہیں،عقب میں پہاڑی ہے۔

نیوزی لینڈ،پہلےہی روز شاداب خان کو امی جی کی یاد کیوں آگئی

ٹرافی رونمائی کے وقت پاکستانی کپتان تھکاوٹ کا شکار دکھائی دیئے،فریش مائنڈ نہیں لگ رہے تھے۔ممکن ہے کہ مسلسل کرکٹ اور سفر کی وجہ سے وہ ابھی مزید آرام کے متمنی ہیں۔

نیوزی لینڈ 3 ملکی ٹی 20 کپ کا آغاز جمعہ 7 اکتوبر سے شروع ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *