ایک ایونٹ،ایک ملک سے 2 ٹیمیں 2 ممالک روانہ۔ناصر حسین نے پاکستان کو مائنس کردیا
لندن،کرک اگین رپورٹ
ایک ایونٹ،ایک ملک سے 2 ٹیمیں 2 ممالک روانہ۔ناصر حسین نے پاکستان کو مائنس کردیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایک ملک سے 2 ٹیمیں ایک ایونٹ ٹی20 ورلڈکپ کیلئے 2 ممالک کیلئے روانہ۔ایک ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے 2 ٹیمیں ایک ملک نہیں بلکہ 2 ممالک کیلئے آج روانہ ہونگیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم آج امریکا کیلئے پرواز پکڑے گی۔انگلش کرکٹ ٹیم آج ویسٹ انڈیز کیلئے روانہ ہوگی۔
بابر اعظم کا اعتراف جرم۔76 سالہ عادی دعویٰ کرڈالا
پاکستانی ٹیم کے میچز امریکا میں ہیں اور انگلینڈ کا مکمل شیڈول ویسٹ انڈیز میں ہے۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ ایک ہی ملک سے 2 ممالک کی ٹیمیں ایک ایونٹ کیلئے 2 ممالک میں جائیں گی،جب کہ اس سے قبل وہ آپس میں مدمقابل تھیں۔
چوتھا ٹی 20،چیئرمین پی سی بی کا دورہ کامیاب،پاکستان لیٹ گیا،سیریز گئی،میچ کی 11 اہم جھلکیاں
ادھر انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین نے پاکستان کی چوتھے میچ میں شکست اورسیریز ہارنے پر کہا ہے کہ انگلینڈ کو اس کے کھلاڑیوں کے آئی پی ایل کھیلنے کا فائدہ ہوا ہے۔پاکستان کرکٹ سے مائنس کرکے کہتے ہیں کہ اسی کی وجہ سے انگلینڈ کو ٹی 20 ورلڈکپ میں فائدہ ہوگا،گویا یہ سیریز بے معنی تھی۔