کراچی ٹیسٹ ،پاکستان انگلینڈ برتری اتارنے میں سرگرم
کراچی،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کی پورے 50 رنز کی برتری۔کراچی ٹیسٹ میں بھی سبقت ثابت۔پاکستان کے بائولرز مکمل کامیاب نہ ہوسکے ۔دوسری جانب انگلینڈ کی 50 اسکور کی سبقت کم ہوکر 29 رہ گئی ہے۔ اتوار کو کراچی میں انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 82 ویں اوور میں 354 رنز بناکر پویلین…