ملتان ٹیسٹ کس کا،محمد یوسف نے پہلے ہی بتادیا،دلچسپ پریس کانفرنس
| | | | | |

ملتان ٹیسٹ کس کا،محمد یوسف نے پہلے ہی بتادیا،دلچسپ پریس کانفرنس

      ملتان،کرک اگین رپورٹ   پاکستان کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے دعویٰ کیا ہے کہ میچ ففٹی ففٹی ہے۔کوئی بھی جیت سکتا ہے۔ابھی کچھ نہیں کہہ سکتا ۔اتوار کی پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ یہ ٹیسٹ کرکٹ کی خوبصورتی ہے۔یہ سیشن کی بنیاد پر اپ ڈائون ہوتا ہے۔مجھے ایسے میچز پسند…

پاکستان 32 سالہ پرانی ہزیمت سے بچ گیا،ملتان ٹیسٹ کس کا،جانیئے
| |

پاکستان 32 سالہ پرانی ہزیمت سے بچ گیا،ملتان ٹیسٹ کس کا،جانیئے

  ملتان،کرک اگین   امام الحق اور سعود شکیل نے پاکستان کو مکمل تباہی سے بچایا ،ساتھ میں 32 سال قبل جیسی ہزیمت کے دوبارہ ہونے سے محفوظ رکھا،اور پھر پاکستان کی 70 سالہ کرکٹ تاریخ کے نئے ممکنہ ریکارڈ بننے کی امیدیں بھی تازہ کردی ہیں۔ ملتان ٹیسٹ اب چوتھے روز میں داخل ہوگیا…

بابر اعظم پھر رابنسن کا شکار،ہاتھ ہوا یا ہاتھ کروایا
| | | | |

بابر اعظم پھر رابنسن کا شکار،ہاتھ ہوا یا ہاتھ کروایا

  ملتان ،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم پھر رابنسن کا شکار،ہاتھ ہوا یا ہاتھ کروایا،کھیل رہے تھے یا چھوڑ رہے تھے۔ پاکستان کو تیسرا بڑا نقصان،کپتان بابر اعظم بھی پویلین لوٹ گئے۔پاکستان پر گہری شکست کے سائے مزید گہرے ہوگئے۔ کپتان صرف 1 رن بناسکے ۔وہ پھر کلین بولڈ ہوئے۔رابنسن پھر گیند باز تھے۔انگلش پیسر…

امام الحق کا ان فٹ ہونا پاکستانی مفاد میں چلا گیا،رضوان اپنی پوزیشن پر جاگ گئے،ہدف چھوٹا ہوگیا
| | | | | | |

امام الحق کا ان فٹ ہونا پاکستانی مفاد میں چلا گیا،رضوان اپنی پوزیشن پر جاگ گئے،ہدف چھوٹا ہوگیا

ملتان،کرک اگین رپورٹ   امام الحق کا ان فٹ ہونا پاکستانی مفاد میں چلا گیا،رضوان اپنی پوزیشن پر جاگ گئے،ہدف چھوٹا ہوگیا۔پاکستان نے 64 رنزبنالئے ،اب جیت کے لئے291 رنزہی باقی ہیں۔ امام الحق کا ان فٹ ہونا پاکستان کے مفاد میں چلا گیا،انگلش کیمپ پریشان۔پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر اپنی محدود اوورز فارمیٹ پوزیشن پر…

ویسٹ انڈیز 77 پر ڈھیر،آسٹریلیا سیریز جیت گیا،ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل اپ ڈیٹ
| | | | |

ویسٹ انڈیز 77 پر ڈھیر،آسٹریلیا سیریز جیت گیا،ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل اپ ڈیٹ

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ایڈیلیڈ پنک بال ٹیسٹ 419 رنزکے بڑے مارجن سے جیت لیا ہے۔ویسٹ انڈیز ٹیم  چوتھی صبح کے پہلے سیشن میں صرف 77 رنزپر ڈھیر ہوگئی۔ آسٹریلیا نے پہلی اننگ میں 7 وکٹ پر511 اسکور بنائے،ڈکلریشن کی۔ویسٹ انڈیز ٹیم214 پر آئوٹ ہوئی تو آسٹریلیا نے دوسری اننگ…

امام ہسپتال،انگلینڈ ٹیم گھنٹہ میں کام کرگئی،پاکستان کو ملتان ٹیسٹ کا حتمی ہدف
| | | | |

امام ہسپتال،انگلینڈ ٹیم گھنٹہ میں کام کرگئی،پاکستان کو ملتان ٹیسٹ کا حتمی ہدف

ملتان،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کو ہرانے کے لئے ایک بار پھر  355 رنزکا ہدف سیٹ۔ملتان ٹیسٹ کے تیسرے روز کی صبح قریب ایک گھنٹہ کے کھیل کے بعد انگلینڈ ٹیم  275 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی۔ہیری بروکس نے سنچری کی۔وہ 108 رنزبناکر گئے۔بین سٹوکس نے41 رنزبنائے۔ دورہ پاکستان سے محروم سٹورٹ براڈبچی کی پیدائش کے پہلے20 منٹ…

دورہ پاکستان سے محروم سٹورٹ براڈبچی کی پیدائش کے پہلے20 منٹ کہاں تھے
| | | |

دورہ پاکستان سے محروم سٹورٹ براڈبچی کی پیدائش کے پہلے20 منٹ کہاں تھے

لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے دورے سے انکار کرنے والے فاسٹ بائولر سٹورٹ براڈ کو صبح 3 بجے وہ تحفہ مل گیا،جس کے لئے انہوں نے یہ تاریخی سیریز  نہیں کھیلی۔ سٹورٹ براڈ کہتے ہیں کہ بچی کی پیدائش کے بعد جب میں نے اسے پکڑا تو پہلے 20 منٹ کا احساس شاندار تھا۔میری بیٹی…

ملتان ٹیسٹ،انگلش کپتان وکٹ خراب کرتے پکڑے گئے،علیم ڈار نے بین سٹوکس کو کیا بولا
| | | | | |

ملتان ٹیسٹ،انگلش کپتان وکٹ خراب کرتے پکڑے گئے،علیم ڈار نے بین سٹوکس کو کیا بولا

ملتان ،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے  کپتان بین سٹوکس کو امپائرعلیم ڈار کی دوسری بڑی وارننگ۔انگلش آل رائونڈر اپنی چالاکی میں وکٹ خراب کرتے پکڑے گئے ہیں۔یہ ایسا ہی ہے کہ جیسے 2005 کے انگلینڈ کےدورہ پاکستان میں ایسی کوشش پر پاکستان کے  شاہد آفریدی فیصل آباد ٹیسٹ میں پکڑے گئے اور پھر ان کو…

سخت سیکورٹی میں گھرا ملتان ٹیسٹ ہاتھ سے نکل گیا،پاکستان پر شکست کی دھند
| | | | |

سخت سیکورٹی میں گھرا ملتان ٹیسٹ ہاتھ سے نکل گیا،پاکستان پر شکست کی دھند

  ملتان ،کرک اگین رپورٹ سخت سیکورٹی میں گھرا ملتان ٹیسٹ ہاتھ سے نکل گیا،پاکستان پر شکست کی دھند۔ ملتان میں پاکستان کرکٹ ٹیم پر شکست کے سائے گہرے ہوگئے،یقینی شکست کے بادل چھائے ہیں۔ممکن ہے کہ کل کھیل کا تیسرا روز آخری ہی ثابت ہو۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے…

ملتان میں سب سے ہائی سکیورٹی ،رمیز راجہ نے وجہ بتادی،بھارت کو بھی جواب
| | | | | | |

ملتان میں سب سے ہائی سکیورٹی ،رمیز راجہ نے وجہ بتادی،بھارت کو بھی جواب

  ملتان،کرک اگین رپورٹ   پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ نے ایک بار پھر بھارت نہ جانے اور ورلڈ کپ بائیکاٹ کی دھمکی دی ہے۔ساتھ ہی کہا ہے کہ ہم یہ نہیں کرنا چاہتے لیکن فینز ہم سے سخت جواب اور برابر پالیسی کا تقاضا کرتے ہیں۔بھارت ایشیا کپ کھیلنے پاکستان نہیں آیا تو…

ہزیمت کے بعد کراراجواب،ایک اور بھارتی بیٹر کی ون ڈے ڈبل سنچری
| | | |

ہزیمت کے بعد کراراجواب،ایک اور بھارتی بیٹر کی ون ڈے ڈبل سنچری

  چٹاگرام ،کرک اگین رپورٹ ایک اور ڈبل سنچری ،اعزاز پھر بھارت کے نام،ایشان کشن نے بنگلہ دیش کے خلاف 126 بالز پر 200 اسکور مکمل کئے ،23 چوکے اور 9 چھکے خاصا تھے۔چٹاگرام میں بھارتی بیٹر نے رنزوں کو چرایا ۔وہ 210 رنز بناکر آئوٹ ہوئے۔135 بالز کھیلیں۔24 چوکے لگائے اور 10 چھکے بھی…

ابرارکا نشہ پاکستانی بییٹرز سے اتر گیا،ٹیم ڈھیر،انگلینڈ کو برتری
| | | | |

ابرارکا نشہ پاکستانی بییٹرز سے اتر گیا،ٹیم ڈھیر،انگلینڈ کو برتری

  ملتان ،کرک اگین رپورٹ   پاکستان کرکٹ ٹیم ملتان ٹیسٹ میں بھی مشکلات میں,انگلینڈ کو 281 پر ڈھیر کرکے خود برتری کا موقع تو گنواہی گئی ،الٹا 79 رنز کےخسارے کا شکار ہوگئی ہے ۔ابرار کے نشے میں دھت بیٹرز وکٹ چھوڑ گئے۔ٹیم 202 اسکور پر باہر ہوگئی۔فہیم اشرف 22 اور محمد رضوان 10…