| | | | | | | | |

پاکستان کا 2023 کا مکمل کرکٹ شیڈول،کب،کہاں،کس کے مقابل

کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کا سال 2023 میں کرکٹ شیڈول گزشتہ سال کی طرح زیادہ مصروف نہیں ہے۔گنتی کے میچز اور گنتی کے ٹورز ہونگے۔اس طرح کرکٹ فینز نے گزشتہ 15 ماہ میں جو کچھ دیکھا،اس کے مقابل آدھا ہوگا۔ٹیم سال میں صرف 6 ٹیسٹ میچزکھیلے گی۔11 ایک روزہ میچز ہونگے اور صرف 5 ٹی 20 میچ کھیلنے کو ملیں گے۔ایشیا کپ اور ورلڈ کپ کے میچز ایک روزہ فارمیٹ کے ہونگے،وہ ان کے علاوہ ہیں۔

جنوری 2023میں پہلی مصروفیت

 نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان

دوسرا ٹیسٹ۔2-6 جنوری: ، کراچی

9 جنوری: پہلا ون ڈے، کراچی

11 جنوری: دوسرا ون ڈے، کراچی

13 جنوری: تیسرا ون ڈے، کراچی

فروری مارچ

پاکستان سپر لیگ

13 فروری سے 19 مارچ تک

اپریل

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ،ہوم سیریز

13 اپریل: پہلا ٹی ٹوئنٹی، کراچی

15 اپریل: دوسرا ٹی ٹوئنٹی، کراچی

16 اپریل: تیسرا ٹی ٹوئنٹی، کراچی

19 اپریل: چوتھا ٹی ٹوئنٹی، کراچی

23 اپریل: پانچواں ٹی ٹوئنٹی، لاہور

26 اپریل: پہلا ون ڈے، لاہور

28 اپریل: دوسرا ون ڈے، لاہور

یکم مئی: تیسرا ون ڈے، راولپنڈی

4 مئی: چوتھا ون ڈے، راولپنڈی

7 مئی: پانچواں ون ڈے، راولپنڈی

جولائی

پاکستان کا دورہ سری لنکا 

دو ٹیسٹ

اگست

متحدہ عرب امارات میں پاکستان بمقابلہ افغانستان

تین ون ڈے

ستمبر

ایشیا کپ (50 اوورز) نیوٹرل مقام پر

اکتوبر-نومبر

بھارت میں آئی سی سی ورلڈ کپ

دسمبر-جنوری

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ،دورہ آسٹریلیا

تین ٹیسٹ

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *