| | | | | | |

کراچی ٹیسٹ ،پاکستان کو جیت کیلئے 319 رنز کا ہدف

 

کراچی ،کرک اگین رپورٹ

Getty images

کراچی ٹیسٹ ،پاکستان کو جیت کیلئے 319 رنز کا ہدف

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 319 رنز کا ہدف دیا۔دوسری اننگ 5 وکٹ پر 277 اسکور کے ساتھ ڈکلیئر کی ہے اور پاکستان کو  کھیل کے چوتھے روز کی شام میں کھیلنے کو کہا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *