| | | | | | |

پاکستان کے 2 بیٹرز 84 اوورز کھیل گئے ،کراچی ٹیسٹ میں پیچھے

 

 

کراچی ،کرک اگین رپورٹ

 

کراچی ٹیسٹ میں پاکستان کی ٹیم 3 دن بعد بھی پیچھے ہے۔حد سے زیادہ دفاعی حکمت عملی نے ابھی تک کیوی ٹیم کی پہلی اننگ کا اسکور بھی پورا نہیں کیا۔پاکستان 9وکٹ پر 407 رنز بناکر 42 رنز کے خسارے میں ہے۔

سعود شکیل نے 336 بالز پر124 رنز بنائے ہیں اور ابھی ناٹ آئوٹ ہیں۔سرفراز احمد نے 78 اور امام نے 83 رنز بنائے ۔اعجاز پٹیل 88 رنز کے عوض 3 وکٹ کے ساتھ کامیاب بائولر بنے۔

پاکستان نے اب تک ٹوٹل 132 اوورز کھیلے ہیں۔اس میں سے 56 اوورز اکیلے سعود شکیل کھیل گئے ہیں۔یہ تو سست روی میں اظہر علی سے بھی 2ہاتھ آگے نکلے ہیں۔امام نے 165 بالز کھیلی ہیں۔سعود اور امام کی بالیں جمع کی جائیں تو یہ 501 بالز بنتی ہیں ۔84 اوورز ان دونوں نے گزارے ہیں اور دونوں کا ٹوٹل اسکور 207 بنتا ہے ۔

پ
یہ میزبان ملک کے میزبان بیٹرز کی بد ترین مثال ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *