| | | | | | |

پاکستان ،صفر پر 2 آئوٹ

 

کراچی،کرک اگین

کراچی ٹیسٹ پاکستان کے ہاتھ سے نکل گیا ہے۔319 رنز کے تعاقب میں صفر پر 2 آئوٹ ہوگئے ہیں۔

کیوی ٹیم نے 277 رنز 5 وکٹ پر اننگ ختم کردی

پاکستان کا آغاز تباہی کن تھاصفر پر اوپنر عبداللہ شفیق بولڈ ہوئے اور نائٹ واچ مین میر حمزہ بھی صفر پر گئے۔

پاکستان نے قریب 3 اوورز کھیلے اور اسکور بورڈ پر ہے۔

صفر پر۔ 2 آئوٹ۔

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *