| | | | |

مشن ورلڈکپ ،پاکستان ویمنز ٹیم کیپ ٹاؤن اتر گئی

 

کیپ ٹائون ،کرک اگین

 

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں مشن ورلڈکپ ،پاکستان ویمنز ٹیم کیپ ٹاؤن اتر گئی شرکت کے لیے کیپ ٹاؤن پہنچ گئی۔

پاکستان ویمن ٹیم 3 فروری سےٹریننگ کا آغاز کریں گی۔

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں گروپ بی میں شامل ہے۔

پاکستان کے ساتھ گروپ بی میں انگلینڈ، بھارت، وسیٹ انڈیز اور آئرلینڈ کی ٹیمیں شامل ہیں۔

پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف بارہ فروری کو کیپ ٹاؤن میں کھیلے گی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *