| | | | |

ویمنز ٹیم کی آمد،کھلاڑی تیزی میں،شان ون ڈے کے چکر میں گئے

 

کراچی ،کرک اگین رپورٹ

پاکستانی بیٹر شان مسعود نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ کو ایک روزہ سمجھ لیا،10 بالز پر 20 اسکور کرڈالے،اعجاز پٹیل کے ایک اوور میں 3 چوکے لگائے لیکن اسی اوور میں اپنی اننگ کی 11 ویں بال پر پلان شدہ جال میں کیچ دے بیٹھے ۔

پاکستان کی 2 وکٹیں گر چکی تھیں۔پہلے عبد اللہ شفیق ایک روزہ کرکٹ کی شاٹ کھیل کر لانگ لیگ پر کیچ ہوئے۔پاکستان نے 449 رنز کے جواب میں 2 وکٹ پر 57 اسکور بنالئے تھے ۔

پاکستان ویمنز ٹیم بھی نیشنل بنک ایرینا میں کرکٹ میچ دیکھنے آئی ہے اور کھلاڑی تیزی میں ہیں۔

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *