| | | |

پاکستان ویمنز ٹیم نے بھارت کے خلاف جیت کس کے نام کی

سلہٹ،کرک اگین رپورٹ

Twitter Image

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے روایتی حریف بھارت کو شکست دینے کے بعد جیت پورے ملک کے نام کی ہے،کھلاڑیوں نے نہایت جو ش وخروش کا مظاہرہ کیا ہے اور میچ کے بعد اس کا جشن منایا ہے۔سلہٹ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق خواتین کرکٹرز نے پارٹی کی ہے

کائنات امتیاز نے تصاویر شیئر کی ہیں اور لکھا ہے کہ بھارت کے خلاف یہ جیت پورے ملک کے نام کی جاتی ہے۔

ایشیا کپ ویمنز،پاکستانی ٹیم نے بھارت کو ہراکراپ سیٹ کردیا

پاکستان نے ایشیا ویمنز کپ 2022 کے میچ میں روایتی حریف بھارت کو سخت مقابلہ کے بعد 13 رنز سے شکست دی۔ایک روز قبل تھائی لینڈ سے ہارنے والی ٹیم کا مورال ڈائون تھا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *