| | |

یہ کیا ہورہا ہے،پاکستانی فیلڈر کا ڈانس ضائع،شاداب نے بیٹ پکڑ لیا

 

کرائسٹ چرچ ،کرک آگیں رپورٹ

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے ٹی 20 میچ میں پاکستانی فیلڈرکا ڈانس بھی کام نہ آیا،فیلڈر نے چھکا مارا تو بائونڈری لائن پر موجود فیلڈر نے اپنے ڈانس،جمپ اور اچھل کود سے لوگوں کے قہقہے ںکلوادیئے ۔چھکا پھر بھی نہ روکا جاسکا۔

کرائسٹ چرچ میں جاری 3 ملکی ٹی 20 کپ میچ میں نیوزی لینڈ ٹیم پاکستان کے خلاف بیٹنگ کررہی تھی ،شاداب خان کے اوور میں کیوں بیٹر ڈیون کونوے نے اونچا۔ شاٹ کھیلا،بائوںڈری پر کھڑے فیلڈر نے اچھل کود سے پہلے کیچ پکڑنے کی کوشش کی اور پھر کیچ کے بعد بال بائونڈری سے بچنے کے لئے اسے گرائونڈ میں اچھالا،اپنی جانب سے چھکا بچایا،وکٹ محفوظ کی لیکن جںمب دیکھا گیا تو وہ بائونڈری کے باہر تھا۔پائوں باہر تھے اور فیلڈر چھکے سے بچنے کے لئے بال میدان میں پھینک رہا تھا ۔کمنٹیٹرز بھی ہنس پڑے۔

ادھر شادب خان کی بال پر اسی اوور میں کونوے نے سیدھا شاٹ کھیلا جو ان کے ہاتھوں کو لگ کر اسٹمپ کے قریب سے دائیں بائیں ہوگیا۔کین ولیمسن نے ڈائیو لگا کر بچنے کی کوشش کی تو شاداب خان نے آگے بڑھ کر بیٹ بکڑا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *