| | | | |

پیٹ کمنز کا بھارت واپسی سے انکار،سٹیون سمتھ کپتان مقرر

 

 

سڈنی،کرک اگین رپورٹ

پیٹ کمنز کا بھارت واپسی سے انکار،سٹیون سمتھ کپتان مقرر

آسٹریلیا کے ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز بھارت کے خلاف آفیشلی تیسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔فیملی وجوہ کی بنیاد پر 2 ٹیسٹ میچز کے بعد واپس اپنے ملک جانے والے پیسر نے کہا تھا کہ وہ یکم مارچ سے شیڈول تیسرا ٹیسٹ کھیلیں گے لیکن اب توقع کے مطابق وہ باہر ہوگئے ہیں۔

ہیری بروک ،کئی ریکارڈز بریک،ویلنگٹن ٹیسٹ کے پہلے روز نئی کہانی

سابق کپتان سٹیون سمتھ ان کی جگہ کپتانی کریں گے۔4 میچز کی سیریز میں آسٹریلیا پہلے ہی 2 میچ یارکر سیریز جیتنے کی ریس سے باہر نکل چکا ہے۔

یہ سیریز ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *