| | |

پروفیسر محمد حفیظ پھر سے سٹوڈنٹ،یونیورسٹی داخلہ لے لیا

کراچی،کرک اگین رپورٹ

پروفیسر محمد حفیظ،سٹوڈنٹ،یونیورسٹی داخلہ۔پروفیسر نے یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا ہے۔کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد اب وہ دوبارہ سٹوڈنٹ بن گئے ہیں۔پاکستان کرکٹ حلقوں میں پروفیسرکےنام سےجانے جانے والے محمد حفیظ نے پڑھائی سے رابطہ کرلیا ہے۔وہ کہتے ہیں کہ کرکٹ کیریئر کے دوران وہ یہ نہ کرسکے،اب اپنا خواب پورا کریں گے۔

محمد حفیظ نےیونیورسٹی آف کراچی میں  ہیلتھ فزیکل ایجوکیشن اینڈسپورٹس سائنس پروگرام میں بی ایس کےلئے داخلہ لیا ہے۔یوں کرکٹر سے پروفیسر بننے والے محمد حفیظ اب طالب علم بن چکے ہیں۔پروفیسر محمد حفیظ،سٹوڈنٹ،یونیورسٹی داخلہ۔

محمد حفیظ نے گزشتہ سال ریٹائرمنٹ لی تھی۔وہ پاکستان کے ککپتان بھی رہے ہیں۔اس وقت پی ایس ایل کے نمائشی میچ کے لئے کوئٹہ موجود ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *