| | | | | | |

پی ایس ایل 8 ،لاہور قلندرز کا گیت،کٹس لانچ

 

لاہور،کرک اگین رپورٹ

پی ایس ایل 8 کے لئے لاہور قلندرز کا نیا گیت آگیا،ہم قلندرز کے نام سے گیت میں اچھے جملے ڈالے گئے ہیں۔سوشل میڈیا پر گیت ریلیز ہوا ہے،اس کے علاوہ ہائوس فل شو میں یہ گیت گایا گیا۔

اس کے ساتھ ہی لاہور قلندرز کی آفیشل کٹس بھی سامنے آگئی ہیں۔ہوم اور اوے میچز کیلئے الگ الگ شرٹ ہونگی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ دن بھر انتظار کروانے کے بعد پی ایس ایل 8 کے آفیشل گیت کو لانچ کرنے میں لگا ہے۔

سوشل میڈیا پر صارفین نے مینز بناکر پی سی بی کا مذاق اڑایا ہے۔کھیل جاری ہے۔

پی ایس ایل 8 کا آغاز 13 فروری سے ملتان میں ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *