| | | | | | |

پی ایس ایل 8،ملتان سلطانز کا دوسرا میچ آج،دھانی کی جگہ نیا پیسرشامل

ملتان،کرک اگین رپورٹ

پی ایس ایل 8،ملتان سلطانز کا دوسرا میچ آج،دھانی کی جگہ نیا پیسرشامل۔پی ایس ایل 8 میں ملتان سلطانز اپنے پہلے میچ کے بعد ہر دلعزیز پیسر شاہ نواز دھانی سے محروم ہوگئی ہے۔ان کی جگہ فرنچائز نے پیسر محمد الیاس کو شامل کرلیا ہے۔

پی ایس ایل 8 ،دوسرامیچ،دوسرا ڈرامہ،1 کے بعد 2 رنز سے فیصلہ

پاکستان سپرلیگ 2023 میں ملتان سلطانز اپنے ہوم قلعہ میں اپنا دوسرا میچ آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے خلاف کھیلے گی۔

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں آج یہ میچ شام 6 بجے شروع ہوگا۔گلیڈی ایٹرزکایہ موجودہ سیزن کا پہلا میچ ہوگا۔سلطانز ٹیم پہلامیچ 1 رن سے ہارگئی ہے۔امکان ہے کہ آج وہ پہلےبلے بازی کرے گی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *