| | | | | |

پی ایس ایل 8،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ملتان پہنچ گئے

ملتان،کرک اگین رپورٹ

پی ایس ایل 8 کے ملتان میچ کے لئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹیم ملتان پہنچ گئی۔پیر اور منگل کی درمیانی شب کھلاڑی فلائٹ کے ذریعہ کراچی سے ملتان پہنچے۔

پی ایس ایل 8 میں کوئٹہ ٹیم سرفراز حمد کی قیادت میں آج ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس کرے گی۔کل بروز بدھ 15 فروری کو میزبان ٹیم کے خلاف اپنی مہم کا آغاز کرے گی۔

پی ایس ایل8،آج ویلنٹائن ڈے پر زلمی اور کنگز میں گرماگرمی،بابراعظم کے ساتھ ٹھن گئی

پاکستان سپرلیگ 2023 کے پہلے میچ میں ملتان سلطانز پہلے میچ میں شکست کے بعد دوسرا میچ قدرے دبائو میں کھیلے گی۔لاہور قلندرزسےاسے صرف ایک رن سے شکست ہوگئی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *