| | | | |

پی ایس ایل 8 کے شیڈول کے اعلان کا نیا وقت جاری

لاہور،کرک اگین رپورٹ

پی ایس ایل 8 کے شیڈول کے اعلان کا نیا وقت جاری۔پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی آج (جمعہ 20 جنوری) شام 4.15 بجے فار اینڈ، قذافی اسٹیڈیم میں ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے شیڈول کا اعلان کرنے کے لیے ایک میڈیا کانفرنس کریں گے۔ پریسر بھی لائیو ہوگا۔ پی سی بی/ پی ایس ایل یوٹیوب چینل پر نشر کیاجائے گا۔ پی سی بی سے تسلیم شدہ تمام میڈیا کو نیوز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

پی ایس ایل 8 کا آفیشل شیڈول آج جاری ہوگا،ٹائمنگ ،مزید اعلانات کی تفصیلات

پی ایس ایل 8 کے شیڈول کے حوالہ سے یہ آفیشل ٹائمنگ ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *